ترک کرنسی کی قدر میں ایک ہی دن میں ریکارڈ کمی

انقرہ (این این آئی)ترک کرنسی لیرا کی قدر میں ریکارڈ کمی نوٹ کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر رجب طیب ایردوآن کی طرف سے مرکزی بینک کے گورنر کو برطرف کیے جانے کے بعد ایک ہی دن میں لیرا کی قدر میں اچانک پندرہ فیصد کی کمی ہو گئی۔ مارکیٹ میں ایسے خدشات پیدا ہو گئے تھے کہ حکومت حال ہی میں متعارف کی گئی ریٹ ہائیکس کی پالیسی کو ختم کر سکتی ہے۔ تاہم بعدازاں اس مندی میں کچھ بہتری پیدا ہوئی۔ 2019کے بعد سے ایردوآن نے تیسری مرتبہ مرکزی بینک کے گورنر کو تبدیل کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں