سعودی عرب اور پاکستان رواں ماہ کے دوران مصحف ایئربیس میں فضائی مشقیں کرینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور پاکستان رواں ماہ مارچ کے دوران سرگودھا کے مصحف ایئربیس میں فضائی مشقیں کریں گے۔ سعودی وزارت دفاع کے مطابق سعودی فضائیہ کے کمانڈر شہزادہ ترکی بن بندر بن عبدالعزیز نے اتوار کو مشقوں میں شرکت کرنے والے سعودی دستے کی تیاریوں کا معائنہ کیا ہے۔ یہ تیاریاں کنگ عبدالعزیز ایئر بیس میں ہورہی ہیں۔ اس موقع پر فضائی دستے کے کمانڈر نے شہزادہ ترکی بن بندر بن عبدالعزیز کو ایئر سسٹم اور اہلکاروں کی تیاریوں سے متعلق بریفنگ دی۔ شہزادہ ترکی نے فضائی دستے میں شامل اہلکاروں سے ملاقاتیں

اپنا تبصرہ بھیجیں