ترنول،پولیس کی قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ترنول پولیس کی قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی.بدنام زمانہ قبضہ مافیا کے سرغنہ منصور اشرف عرف بوبی خان سکنہ سرائے خربوزہ،خرم شہزاد ولد فضل داد سکنہ سرائے خربوزہ،منظور خان ولد محمد اشرف سکنہ سرائے مادھو 3 ایم پی او کے تحت گرفتارقبضہ مافیا کے تینوں افراد کو ایک ماہ کے لیے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا، پولیس زرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں