راولپنڈی ،پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی، 6ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئی06ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سی910 گرام چرس، 15لیٹر شراب برا?مد کرکے ملزمان کے خلا ف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ رتہ امرال پولیس نے ہارون امجد سی200گرام چرس، گل زمان خان سی400گرام چرس، تھانہ بنی پولیس نے ضیائ الرحمن سی110گرام چرس، ارباز خان سی05لیٹر شراب، تھانہ گوجر خان پولیس نے دلاور سی200گرام چرس، تھانہ صدر واہ پولیس نے ذیشان ارشاد سی10لیٹر شراب برا?مد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں