علیم ڈار نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہور (این این آئی) قومی امپائر علیم ڈار نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس میں 400 میچز میں امپائرنگ کرنے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔علیم ڈار نے 136 ٹیسٹ، 211 ون ڈے، 53 ٹی 20 میچز میں امپائرنگ کی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے پاکستانی امپائر کو یہ اعزازحاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔دوسری جانب اس حوالے سے علیم ڈار نے کہا ہے کہ 400 میچزمکمل ہونے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ آئی سی سی اور پی سی بی کا بہت مشکور ہوں، اپنا یہ ریکارڈ والدین اور فیملی کے نام کرتا

اپنا تبصرہ بھیجیں