کورونا ویکسین سے پیدا ہونے والے شدید سائیڈ ایفیکٹ برطانیہ نے رپورٹ جاری کردی،

لندن (خالدعلی حالات لندن) کورونا ویکسین سے پیدا ہونے والے شدید سائیڈ ایفیکٹ برطانیہ نے رپورٹ جاری کردی،
برطانیہ کے سرکاری ویب سایٹ نے اس ہفتہ کورونا ویکسین سے پیدا ہونے والی 2لاکھ سے زائد سائیڈ ایفیکٹس کی رپورٹ جاری کردی جسمیں سیکڑوں اچانک اموات بھی شامل ہیں،
کورونا ویکسین سے پیدا ہونے والے شدید سائیڈ ایفیکٹ کا جائزہ لینے کے لئے حفاظتی ماہرین ،اور عالمی ادارہ صحت کے ویکسین سیفٹی کے ماہرین منگل کوایک ہنگامی میٹنگ کر رہے ہیں ، جس کے بعد متعدد یورپی ممالک نے کورونا ویکسین لگوانا بند کردیا، ویکسین لگوانے کے بعد یورپ میں خون کے جمنے اور دل کے دورہ پڑنے کے متعدد کیس رپورٹ ہوئے۔ جبکہ ویکسین لگنے سے جسم پر 2 لاکھ سے زیادہ شدید سائیڈ ایفیکٹ رپورٹ ہوئے،جسمیں خون میں خرابی کے ایک ہزار کیسز، حرکت قلب کے 1900 کیسز، کانوں میں خرابی کے 1200 کیسز، آنکھوں کے خرابی کے 2200 کیسز،امیون سسٹم میں خرابی کے 500 کیسز، انفیکشن کے 3800 کیسز،میٹابولزم میں خرابی کے 2600 کیسز، مسلز اور ٹیشوز میں خرابی کے 24 ہزار کیسز، نروس سسٹم میں خرابی کے 44 ہزار کیسز، سائیکیٹرک کے 3500 کیسز، نظام تنفس میں خرابی کے 5300 کیسز، سکن میں خرابی کے 10500 کیسز, جبکہ 71700 دیگر جنرل سائیڈ ایفیکٹ نمودار ہوئے، جسمیں ویکسین لگنے سے سیکڑوں اچانک اموات اور دیگر مہلک سائیڈ ایفیکٹ بھی شامل ہیں، یاد رہے یہ رپورٹ برطانیہ کے سرکاری ویب سائیڈ نے اس ہفتہ جاری کی ہے، جس نے ویکسین بنانے والے ادارے بل گیٹس اینڈ ملنڈا فاونڈیشن سمیت ڈبلیو ایچ او (WHO) کی دوڑیں لگوادی ہیں، سرکاری روپورٹ مندرجہ زیل ویب سائیڈ پر شائع کردی ہے،
https://assets.publishing.service.gov.uk/government/uploads/system/uploads/attachment_data/file/968414/COVID-19_AstraZeneca_Vaccine_Analysis_Print.pdf

اپنا تبصرہ بھیجیں