راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی میں4مبینہ منشیات فروشوں سمیت13ملزمان گرفتار کرکے 10کلو40 گرام چرس، 10لیٹر شراب برآمد کرلی تھانہ ٹیکسلا پولیس نے منشیات فروش مہران علی اور اسداللہ سی4کلو300گرام چرس ،تھانہ پیرودہائی پولیس نے منشیات فروش مبشر سی2کلو 480گرام چرس ،تھانہ صدر بیرونی پولیس نے منشیات فروش سمیع اللہ سی1کلو 310گرام چرس ،تھانہ رتہ امرال پولیس نے عنصر محمود سی250گرام چرس، تھانہ واہ کینٹ پولیس نے نور علی سے 550گرام چرس، تھانہ گوجر خان پولیس نے رمضان سے 190گرام چرس، تھانہ جاتلی پولیس نے عرفان سی160گرام چرس، ذیشان سی5لیٹر شراب، جواد علی سی5لیٹر شراب،تھانہ صدر بیرونی پولیس نے مدثر سی150گرام چرس، جواد سی350گرام چرس، تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس نے زعفران سی300گرام چرس برآمد کرلی
یہ زندگی سدا قائم نہیں رھے گی
کورونا کے مزید 17 کیسز مثبت، 11 مریضوں کی حالت نازک
عمران خان سندھ میں گرفتاری دیں، جیل میں ان کی اصلاح کردیں گے
فضائی آلودگی ڈپریشن کے خطرات میں اضافے کا باعث بننے لگی
شیخ رشید کو سیڑھیوں سے دھکا دینے والے چہرے نہیں بھولیں گے
خیبر پختونخوا میں انتخاب کی تیاریاں، عمران خان کے زیر صدارت اجلاس
مریم نواز آج ملک گیر تنظیمی دوروں کے سلسلے میں ملتان جائیں گی
عالمی عدالت بھارت سے کشمیریوں کی نسل کشی پر جواب طلب کرے: مشال ملک
شیخ رشید کی حوالگی کیلئے کراچی کے ایس ایچ او کی صحافی بن کر اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹری
فوج اور عدلیہ پر تنقید کرنے والوں کیلئے سخت سزا کا قانون تیار