مقامی سطح پر سونے کی قیمت 5700 روپے کا بڑا اضافہ

فی تولہ قیمت 1 لاکھ 39ہزار 900 روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 4887 روپے اضافہ سے 1 لاکھ 19 ہزار 942 روپے ہو گئی

کراچی(کامرس ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں2ڈالرز کا اضافہ جس کے بعد ڈالرز کی قیمت 1777ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت5700روپے اضافہ سی1لاکھ39ہزار900اوردس گرام سونے کی قیمت4887روپے اضافہ سی1لاکھ19ہزار942روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1540 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں