پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کی ہاکی کے لیجنڈ اولمپئین مطیع اللہ خان کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کرنل ریٹائرڈ محمد آصف نے پاکستان ہاکی کے لیجنڈ اولمپئین کھلاڑی مطیع اللہ خان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے اپنےتعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کی ہاکی کے کھیل کے فروغ کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں