3روزہ کاروباری ہفتے میں ڈالر ساڑھے 8 روپے گر گیا

کراچی (کامرس ڈیسک)انٹربینک کے 3 روزہ کاروباری ہفتے میں ڈالر ساڑھے 8 روپے گر گیا۔انٹربینک میں ڈالر کا بھائو کاروباری ہفتے کے تیسرے اور آخری دن بھی کم ہوا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 39 پیسے سستا ہو کر 215 روپے 49 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک کے 3 روزہ کاروباری ہفتے میں مجموعی طور پر ڈالر 8 روپے 55 پیسے سستا ہوا ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر 213 روپے کا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں