چین کا نینسی پلوسی اور ان کے خاندان پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

بیجنگ:(انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی اور ان کے خاندان پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ نینسی پلوسی نے چین کے داخلی امور میں سنگین مداخلت کی ہے اور چین کی علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچایا ہے۔

وزیر خارجہ کے بیان کے مطابق نینسی پلوسی کےاشتعال انگیز اقدامات کی وجہ سے پلوسی اور ان کے اہلخانہ پر چین کے مروجہ قوانین کے تحت پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں