نام لیتے ہی کھانا حاضر ۔۔ دیکھئے مستقبل کی دنیا میں ہوٹل کیسے ہونگے؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ٹیکنالوجی کے دور میں چیزیں تیزی سے تبدیل ہوتی جارہی ہیں، اونٹوں اور گھوڑوں پر مہینوں اور برسوں کا سفر جہازوں نے گھنٹوں تک محدود کردیا ہے اور اب وقت کے ساتھ دنیا میں مزید چیزیں تبدیل ہوتی جارہی ہیں۔

سعودیہ ایک جدید شہر قائم کرنے جارہا ہے ،نیوم میں 34 مربع کلومیٹر اراضی پر واقع یہ شہر تکمیل کے بعد 90 لاکھ مکینوں کا مسکن ہو گا،سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے فطرت کے ساتھ پائیداری سے ہم آہنگ ماحول دوست شہر دا لائن کا ڈیزائن جاری کر دیاہے۔

بچپن میں ہم کہانیوں میں سنتے تھے کہ جادو سے کوئی بھی چیز فوری حاضر ہوجاتی ہے، دستر خوان سج جاتے ہیں اور اس ویڈیو کو دیکھ کر لگتا ہے کہ پریوں کی یہ کہانیاں شائد مستقبل میں حقیقت کا روپ لینے جارہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں