فہدمصطفیٰ جلد کی حفاظت کیلئے کیا کرتے ہیں ادکار نے نسخہ مداحوں کیساتھ شیئر کر دیا 

اسلام آباد (یواین پی) اداکار فہد مصطفی نے کہا کہ وہ جلد کی حفاظت کے لئے کریموں کا استعمال ضرور کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے کبھی بھی گورے رنگ کے لئے انجکشن نہیں لگائیں ہیں لیکن جلد کے علاج کے لئے ڈاکٹر کے پاس ضرور جاتے ہیں اورجلد کی حفاظت کے لئے دن اور رات میں لگائے جانے والی کریموں کا استعمال ضرور کرتے

اپنا تبصرہ بھیجیں