بھکاری کی جیب سے پیسا ہی پیسا نکلنے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (این این آئی)بھکاری کی جیب سے پیسا ہی پیسا نکلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا گیا کہ تین سے چار افراد مل کرفقیر کی جیب سے پیسے نکالتے رہے، نکالتے رہے اورنکالتے رہے۔پیسوں سے ٹرالی بھر گئی تاہم فقیر کی جیب خالی نہ ہوئی، رقم نکالنے والے بھی تفریح لیتے رہے۔پیسے نکالنے والوں نے فقیرسے کہاکہ تم بھیک مانگتے ہو تمہیں تو دوسروں کو بھیک دینی

اپنا تبصرہ بھیجیں