تین فٹ کا دولہا جوڑ کی دلہن بیاہ لایا

حافظ آباد: تین فٹ کا دولہا جوڑ کی دلہن بیاہ لایا

حافظ آباد میں تین فٹ کا دولہا 3 فٹ کی دلہن بیاہ لایا۔ پستہ قد جوڑے کی شادی میں پورے علاقے میں جشن کا سماں سا بندھ گیا۔

چک گجراں کا رہائشی 23 سالہ ادیب اور 22 سالہ سمیرا بی بی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔ ادیب اپنی دلہن کو بیاہ کر گھر پہنچا تو پورے گاؤں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔

ادیب نے کریم کلر کی شیروانی اور کلاہ پہنا ہوا تھا جبکہ دلہن سمیرا بی بی نے سلمہ ستارہ سے تیار سرخ رنگ کا لہنگاپہنا ہواتھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں