نیب مجھ پر پتا نہیں اتنا مہربان کیوں ہوگیا، مریم نواز

موٹروے پر ون وے کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری، 1662 گاڑیوں پر جرمانے

ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سائوتھ زون کے مطابق آئی جی ڈاکٹرسید کلیم امام اور ڈی آئی جی ساؤتھ زون علی شیر جکھرانی کی ہدایت پر ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف جام شورو سیکٹر کی طرف سے کریک ڈاؤن جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں