شیئر کریں ناصر شاہ کی شہباز گل پرسیاہی پھینکنے کے واقعہ کی مذمت admin مارچ 15, 2021March 15, 2021 ایم کیو ایم لینے والا نہیں دینے والا ہاتھ ہے، امین الحق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق کا کہنا ہے کہ حکومت اوراس کے اتحادیوں نے مل کر سینیٹ چیئرمین کو کامیاب کرایا ، ایم کیو ایم لینے والا نہیں دینے والا ہاتھ ہے۔