شیئر کریں چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان 16 مارچ کو ہوگی، مولانا محمد عبدالخبیر آزاد admin مارچ 14, 2021March 14, 2021 شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان 16 مارچ بروز منگل ہوگی۔ وزارتِ مذہبی امور نے چاند نظر نہیں آنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، شبِ برات 31 مارچ کو ہوگی۔ چاند کی رویت سے متعلق اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا محمد عبدالخبیر آزاد نے کیا۔