ملک بھر میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، چوبیس گھنٹے میں مزید دو افراد جاں بحق

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید دو افراد جاں بحق ہو گئے۔

این آئی ایچ کے مطابق چوبیس گھنٹے کے دوران چودہ ہزار چار سو سینتیں ٹیسٹ کئے گئے، چار سو چھ نئے مریض رپورٹ ہوئے جن میں سے 94 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

این آئی ایچ کے مطابق ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح دو اعشاریہ آٹھ ایک ریکارڈ کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں