صدر علوی نے گورنرگلگت بلتستان کا استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) صدر ڈاکٹر عارف علوی نےگورنرگلگت بلتستان راجہ جلال حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا۔

صدر مملکت نے گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر امجدعلی کو گورنرگلگت بلتستان نامزدکردیا ہے۔ نئے گورنر کی تعیناتی تک سپیکر امجد علی گورنر کے فرائض انجام دیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں