کرونا وائرس کی نئی لہر / برطانیہ سے آنے والی کرونا وائرس کی نئی شکل

اسلام آباد(حالات رپورٹر) آج رات بارہ بجے سے تین سب سیکٹر کو سیل کر دیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات.
سیکٹر ایف الیون ون کے 51 کیسزز ، سیکٹر آئی ایٹ 4 کے 53 کیسزز ، ڈپٹی کمشنر

سیکٹر آئی ٹین کے 48 کیسزز سامنے آنے کے بعد ان سب سیکٹرز کو سیل کیا جارہا ہے، ڈپٹی کمشنر

کمرشل ایریاز اور پارکس جمعہ ہفتہ اور اتوار کو مکمل بند رہیں گے، ڈپٹی کمشنر

مزید علاقوں میں بھی لاک ڈاؤن کیا جا سکتا ہے، ڈپٹی کمشنر

برطانیہ سے آنے والی کرونا وائرس کی نئی شکل کے کیسزز اسلام آباد میں سامنے آئے ہیں ، ڈپٹی کمشنر

این سی او سی کی ہدایات پر تمام تقریبات کا انعقاد منسوخ کر دیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر

کسی بھی قسم انڈور تقریب کا انعقاد کی اجازت نہیں ہو گی ، ڈپٹی کمشنر

کھلے مقامات پر صرف دو گھنٹے کے لئے تین سے کم افراد پر ایس او پیز کے ساتھ تقریب کے انعقاد کی اجازت ہو گی ، ڈپٹی کمشنر

تمام دفاتر 50 فیصد سے زائد سٹاف کو آفس نہیں بلا سکیں گے، ڈپٹی کمشنر

ماسک پہننے اور سماجی فاصلے کی کسی بھی قسم کی خلاف ورزی پر فوری کاروائی کی جائے گی ، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر کی حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کے لئے شہریوں سے تعاون کرنے کی اپیل،

اپنا تبصرہ بھیجیں