’’حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل‘‘معروف ٹک ٹاک سٹار زمین پر بیٹھ کر رو پڑیں 

لاہور(حالات جنرل رپورٹر)معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔تفصیلات کے مطابق حریم شاہ کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ زمین پر بیٹھ کر رو رہیں ہیں۔ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی کی ویڈیو پر بہت سے لائک اور ویوز آگئے ہیں، ابھی مزید ویڈیو کی مزید تفصیلات کے بارے میں کوئی معلومات سامنےنہیں آئی ہے۔گزشتہ دنوں قبل بول انٹرٹیمنٹ پر پاکستان کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی کی میزبانی میں گیم شو”خوش رہو پاکستان” کی ٹیم میں حریم شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی

تھی۔واضح رہے حریم شاہ کی ویڈیو کو کئی صارفین کی جانب سے تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا جبکہ کچھ صارفین تعریف بھی کرتے نظر آئے۔‎

اپنا تبصرہ بھیجیں