ایس اوپیز کی خلاف ورزی، 36 شادی ہال سیل

ملک میں کورونا وائرس کی مثبت شرح میں اضافہ ، مزید 32 اموات

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 6 اعشاریہ 5 فیصد رہی اور مزید 2ہزار 664افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ مزید 32 افراد اس وباء سے انتقال کر گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں