شیئر کریں ایران سے آیا ریت کا طوفان چاغی پہنچ گیا admin مارچ 13, 2021March 13, 2021 ایران سے آنے والا ریت کا طوفان چاغی کی تحصیل تفتان پہنچ گیا، طوفان کے باعث حدنظر صفر ہوگئی۔ طوفان کے آج دالبندین اورنوشکی کے علاقوں میں پہنچنے کا امکان ہے۔ صورتحال سے نمٹنے کے لئے پی ڈی ایم اے کی ٹیمیں ہائی الرٹ ہیں۔