سابق افریقی بلے باز ہاشم آملہ بھی پشاوری چپل کے دلدادہ نکلے

پشاور(این این آئی)سابق افریقی بلے باز اور پشاور زلمی کا منٹور ہاشم آملہ بھی پشاوری چپل کے دلدادہ نکلے ، گزشتہ روز پشاور کا دورہ کر کے واقع پشاوری چپل مارکیٹ سے چپل خریدلئے،اس دوران انہوں نے 4جوڑاچپل خریدے لئے اس موقع پر انہوں نے لوگوں کیساتھ تصاویر بھی کھینچ لئے،بین الاقوامی کرکٹ کیکھلاڑی اور پاکستان سپر لیگ کی پشاور زلمی ٹیم کے منٹور ہاشم آملہ بھی پشاور کے ثقافتی پشاور چپل کے دلدادہ نکلے گزشتہ روز پشاور کے دورے کے موقع پر واقع چپل مارکیٹ کا دورہ کیا اور اپنے لئے چار جوڑے پشاوری چپل خرید لئے اس دوران

مارکیٹ میں موجود  فینز کیساتھ تصاویر بھی کھینچے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں