اپوزیشن کا سینیٹ کی تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کا مطالبہ

عادی ووٹ چور ہر بار ووٹ چوری کا نیا طریقہ ڈھونڈ کر لاتا ہے: مریم نواز

مریم نواز نے سینیٹ میں پولنگ بوتھ کے اندر کیمرے منظر عام پر آنے کے معاملے پر کہا ہے کہ عادی، سند یافتہ ووٹ چور ہر بار ووٹ چوری کا نیا طریقہ ڈھونڈ کر لاتا ہے مگر رنگے ہاتھوں پکڑا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں