شیئر کریں شبِ معراج پر مساجد میں خصوصی عبادات admin مارچ 12, 2021March 12, 2021 شب معراج النبیؐ 27 ویں شب رجب المرجب عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ شبِ معراج پر مساجد میں رات بھر خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا، درود و سلام اور نعت کی محافل کا انعقاد ہوا۔ مساجد میں صلوٰۃ تسبیح، نوافل اور خصوصی دعاؤں کا اہتمام بھی کیا گیا۔