کراچی، ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے والے ڈاکو گرفتار

کراچی، ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے والے ڈاکو گرفتار

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز ون میں ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے والے دو ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔

موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکاروں نے ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے سے بچایا۔دونوں ڈاکو رنگے ہاتھوں پکڑ ے گئے۔

پولیس نے اسلحہ اور ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا، واقعے کی سی سی ٹی وی وڈیو سامنے آگئی۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں