مرزا محمد آفریدی کا تعلق کس جماعت سے ہے؟

مرزا محمد آفریدی کا تعلق کس جماعت سے ہے؟

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے حکومتی امیدوار مرزا محمد آفریدی کا تعلق کس جماعت سے ہے؟ نیا پنڈورا باکس کھل گیا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء ﷲ نے کہا ہے کہ مرزا محمد آفریدی نے مارچ دو ہزار اٹھارہ میں سینیٹ الیکشن کے بعد مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی۔

رانا ثناء ﷲ کا یہ بھی کہنا تھا کہ مرزا محمد آفریدی کیقرارداد پر سینیٹ سیکرٹریٹ نے بھی ان کا تعلق مسلم لیگ( ن) سے بتایا تھا۔

مرزا محمد آفریدی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے انہیں امیدوار بنا کر فاٹا کے عوام سے کیا ہوا وعدہ پورا کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں