یورپ میں آسٹرا زینیکا ویکسین سے خون جمنے کی شکایات، استعمال معطل

جذبات کی بنیاد پر مبنی رویے اور احساسات زندگی بھر رہتے ہیں، تحقیق

یہ تحقیق ایسوسی ایشن فار سائیکالوجیکل سائنس نے کی ہے اس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کسی خاص چیز کے بارے میں لوگوں کے رویئے جو کہ اس حوالے سے انکے محسوسات پر مبنی ہوتے ہیں، اور یہ ایک طویل وقت تک برقرار رہتے ہیں۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں