آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بحرین کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بحرین کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بحرین کا دورہ، آرمی چیف کی بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ اور قومی سلامتی مشیر سے ون آن ون ملاقاتیں ہوئیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سیکورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف نے ٹریننگ اور استعداد سازی سمیت دو طرفہ سیکورٹی امور میں پاکستان کے مکمل تعاون کی پیش کش کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں