حکومت کا ایم کیو ایم قیادت سے رابطہ، ذرائع

حکومت کا ایم کیو ایم قیادت سے رابطہ، ذرائع

حکومت نے متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) قیادت سے رابطہ  کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے اتحادی جماعتوں کے مشاورتی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے، ایم کیو ایم کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس میں تین بجے اتحادی جماعتوں کے پارٹی سربراہان اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اجلاس میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےانتخاب اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے ناموں پرتجویز دیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں