78

یونیفارم میں خواتین نے اپنی صلاحیتیں منوائی ہیں: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

(حالات جنرل رپورٹر )چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی خواتین نے قوم کی عزت اور وقار میں اضافے کیلئے بے پناہ خدمات سر انجام دی ہیں، یونیفارم میں خواتین نے اپنی صلاحیتیں منوائی ہیں۔
“Pakistani women contributed immensely 4 glory & honour of our nation. They are also @ forefront against COVID. Women in uniform have proved their mettle by contributing copiously in diverse fields serving the nation & humanity. They deserve our
immense respect & gratitude” COAS

جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ یونیفارم میں خواتین نے قوم اور انسانیت کی بڑی خدمت کی ہے ، خواتین بہت قابل عزت و تکریم ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم خواتین منایا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں