*میاں عمران ایس ایچ او تھانہ ریس کورس راولپنڈئ شہید ہو گئے*

(حالات کرائم رپورٹر ) راولپنڈی میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایس ایچ او تھانہ ریس کورس عمران عباس شہید ہوگئے .

شہید ہونے والے انسپکٹر عمران عباس کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی، نماز جنازہ دوپہر 2 بجے پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں اداکی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں