شیئر کریں ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام تر وسائل استعمال کیے جائیں ،آئی جی اسلام آباد admin مارچ 7, 2021March 7, 2021 (حآلات کرائم رپورٹر) آئی جی اسلام آباد پولیس قاضی جمیل الرحمان نے جائے وقوعہ اور پمز اسپتال کا دورہ کیا۔آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ زخمی اہلکاروں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام تر وسائل استعمال کیے جائیں۔