دنیا کا سب سے مہنگا ہیرا، ایک ہزار سات سو اٹھاون قیراط کےہیرافروخت کیلئے پیش کر دیا گیا 

دبئی(این این آئی)دبئی مال میں دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا فروخت کیلئے پیش کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک ہزار سات سو اٹھاون قیراط کے ہیرے کو ابھی تراشہ نہیں گیا ہے۔فروخت کے لیے پیش کیے گئے ہیرے کو بوٹسوانا سےدبئی لایا گیا ہے۔تاہم ابھی تک اس مہنگے ہیرے کی قیمت کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ہزار قیراط سے زائد ہیرے کو ابھی نہیں تراشہ گیا اس ہیرے کو بوٹسوانا سے دبئی لایا گیا جہاں کی نمائش کی جائے گی اور فروخت کیا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں