شیئر کریں وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ دینے کے بعد اراکین اسمبلی کی ’پاوری‘ ویڈیو admin مارچ 6, 2021March 6, 2021 وزیراعظم کا شیخ رشید سے ہاتھ ملانے سے گریز؟ عمران خان جب اعتماد کا ووٹ لینے قومی اسمبلی آئے تو انہوں نے ایم کیو ایم پاکستان کے خالد مقبول صدیقی سے تو ہاتھ ملالیا لیکن وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے ہاتھ ملانے سے گریز کیا۔۔