ووٹ غائب نہ کہیں، سینیٹرز نے اعتماد کا اظہار کیا تھا، صادق سنجرانی

ملک کو بحرانوں سے نکالنے میں جتنی محنت وزیراعظم نے کی کسی نے نہیں کی، شیخ رشید

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرکے کہا کہ ڈھائِی سال گزرگئے، آپ کو ایک نئی سیاسی زندگی ملی ہے، غریب کے لیے نکل آئیں، تںخواہ دار لوگوں کا گزارا نہیں ہورہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں