شعیب اختر پولارڈ کے دیوانے ہو گئے
ویسٹ انڈیز کے کیرون پولارڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اوور میں لگاتار 6 چھکے لگا کے دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کو اپنا مداح بنا لیا تھا تاہم اب پولارڈ کے مداحوں کی فہرست میں اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کا بھی اضافہ ہوگیا ہے۔۔