حکومت پنجاب اور وفاق میں اعتماد کا ووٹ نہیں چاہتی: جاوید لطیف

ریلوے کی کروڑوں کی اراضی واگزار، ٹرین کو حادثے سے بچانے والے گینگ مین کی ستائش

کراچی…..رپورٹ/اعجاز احمد….. پاکستان ریلوے نے ’’انسداد تجاوزات آپریشن‘‘ کے دوران کروڑوں روپے مالت کی قیمتی زمین واگذار کروالی، جب کہ ایک گینگ مین نے بروقت مرکزی ریلوے لائن کا نقص پکڑ کرمسافر ٹرین کو ممکنہ بڑے حادثے سے بچالیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں