سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی و دیگر کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس کی ..

اسلام اآباد (جنرل رپورٹر) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی،آصف زرداری و دیگر کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت 11مارچ تک ملتوی کردی گئی۔
جمعرات کو احتساب عدالت اسلام ا?باد میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی،آصف زرداری و دیگر کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس پر سماعت احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے کی۔وکلا کی ہڑتال کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔کیس کی سماعت 11 مارچ تک ملتوی کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں