وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد(جنرل رپورٹر) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے.
اطلاعات کے مطابق ملاقات میں ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی ملاقات میں شریک ہوئے ہیں ملاقات میں اہم ملکی اور قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ سرحدی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی. ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ مجموعی داخلی، سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ملاقات میں سرحدی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں