بحیرہ عرب چیمپئن شپ کا ٹائٹل پاکستان نے جیت لیا

اسلام آباد: (سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے بحیرہ عرب چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔کھیل کے میدان سے ایک اور بڑی کامیابی پاکستان کے حصے میں آئی ہے، بحیرہ عرب چیمپئن شپ بیلٹ ٹائٹل فائٹ میں قومی کھلاڑی مظفر خان نے افغانستان کے احمد سمیر سے مدمقابل ہوئے۔

لیاقت جمازیم اسلام آباد میں باکسرز کے درمیان گھمسان کا رن پڑا، پاکستان میں پہلی بار ڈبلیو بی سی کے زیراہتمام ٹائٹل کا مقابلہ منعقد کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں