سہراب گوٹھ میں مبینہ مقابلہ، 2 زخمی ڈاکو گرفتار

کراچی پولیس کے 32 اہلکار ایس ایچ او کے عہدے کیلئے نااہل قرار

کراچی میں ایس ایچ او کی تعیناتی کے لیے محکمہ معیار کا انٹرویو اور امتحان پاس کرنے والے 32 پولیس افسران کو اسٹیشن ہاؤس آفیسر یعنی تھانہ انچارج لگنے کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں