بہاول پور میں شوہر اور سسرالیوں نے مبینہ طور پر خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔
متاثرہ خاتون کا دعویٰ ہے کہ اس نے شوہر اور سسرالیوں کے خلاف تشدد کا مقدمہ درج کرایا تھا۔
خاتون کا کہنا ہے کہ اب تک ملزمان کو گرفتار نہیں کیا گیا۔