پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں تیزی

کراچی(کامرس ڈیسک)تفصیلات کے مطابق مارکیٹ541 پوائنٹس کے اضافے سے 45ہزار887پر بندہوئی جبکہ دن بھرمجموعی طورپر391 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبارہوا۔
249کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ115 کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔

آج تیزی کے باعث مارکیٹ میں1اعشاریہ2فیصد کااضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں