عالمی مارکیٹ میں2ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1800ڈالر ہو گئی

کراچی (کامرس ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں2ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1800ڈالر ہو گئی تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میںایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ26ہزار200روپے اور دس گرام سونے کی قیمت1لاکھ8ہزار196روپے پر مستحکم رہی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں