فریال محمود کی شرمناک تصاویر وائرل ، صارفین برہم

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ فریال محمود مغربی طرز کا لباس زیب تن کرنے کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار ہو گئی۔فریال محمود نے انسٹاگرام پر مختصر مغربی طرز کا لباس پہنے تصاویر شیئر کی ہیں۔
View this post on Instagram
A post shared by Faryal Mehmood R. (@faryalmehmoodofficial)
فریال محمود کی پوسٹ کی جانے والی تصویر کو سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بنا لیا ہے۔
View this post on Instagram
A post shared by Faryal Mehmood R. (@faryalmehmoodofficial)
ٓاس سے قبل انسٹاصارف نے اداکارہ فریال کی تصویر پر کمنٹ کیا تھا کہ پاکستان اور اسلام سے تعلق ہے اُس کے باوجود ایسے لباس زیب کرتی ہیں۔۔
صارف نے مزید کہا تھا کہ اسلام کا خیال دل میں آ جائے تو ایسے لباس کا انتخاب ہر گز نہ کرو۔
جس کے جواب میں اداکارہ نے کہا تھا کہ میں پاکستانی نہیں امریکہ میں پیدا ہوئی ہوں۔
واضح رہے کہ اداکارہ فریال محمود کیں پہلے بھی بولڈ فوٹو شوٹ وائرل ہوا تھا جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں