اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کی نامور اداکارہ ثروت گیلانی اپنے لباس کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔ثروت گیلانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
View this post on Instagram
A post shared by Sarwat G (@sarwatg)
انسٹاگرام پر شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ثروت گیلانی غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
تصویر وائرل ہوتے ہی اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئیں اور مداحوں کی جانب سے مختلف تبصرے بھی جاری ہیں۔
گزشتہ دنوں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک دلکش تصویر شئیر کی تھی۔
View this post on Instagram
A post shared by Sarwat G (@sarwatg)
اس تصویر میں اداکارہ بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں جس کی تعریف کیے بغیر مداح نہ رہ سکے۔اس سے قبل ثروت گیلانی نے اپنی فیملی کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کی تھیں۔
View this post on Instagram
A post shared by Sarwat G (@sarwatg)
انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصاویر میں ثروت گیلانی کے ہمراہ ان کے شوہر فہد مرزا اور بیٹا بھی موجود تھا۔
تصاویر میں اداکارہ کو فیملی کے ہمراہ بہت خوش دیکھا گیا تھا۔
واضح رہے کہ اداکارہ ثروت گیلانی انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیو ز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔
کانچ یا پلاسٹک، بچوں کی صحت کیلئے کونسی فیڈر بہتر؟
شوبز میں صرف خوبصورت چہرے کے ساتھ کامیابی حاصل کرنا ممکن نہیں ‘ صباء قمر
اداکار نہ ہوتا تو بریانی کی دکان چلا رہا ہوتا،فہد مصطفی
7 روزہ انسدادِ پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہو گی
سیلینا گومز ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل
قومی کرکٹر محمد حارث رشتہ ازدواج میں منسلک
کلکتہ ڈاکٹر زیادتی کیس میں کتنے لوگ ملوث تھے؟ سی بی آئی نے تحقیقات میں تصدیق کردی
بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی
ملک بھر میں آج یوم فضائیہ جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
عوام یقین رکھیں دہشتگردی کا سر مکمل طور پر کچلنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے