برائیلر گوشت کی قیمت میں4روپے فی کلو کمی

لاہور (کامرس ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور میںپرچون سطح پر برائیلر گوشت کی قیمت4روپے کمی سے برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت 283روپے اور زندہ برائیلر مرغی کی قیمت 3روپے کمی سی195روپے فی کلو ہوگیا جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت178روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں